ENGLISH انگلش
NISHAT Mills
  • ہوم
  • کمپنی کا تعارف
  • کاروبار اور مصنوعات
    • سپننگ
    • ویونگ
    • پروسیسنگ
    • ہوم ٹیکسٹائل
    • گارمنٹس
    • پاورجنریشن
  • بورڈ آف ڈائریکٹرزکا تعارف
  • سرمایہ کاروں سے رابطہ و تعلقات
  • خبریں اور میڈیا
  • رابطہ کریں
PreviousNext
12345

رجسٹریشن نمبر: 6001053

(NTN) قومی ٹیکس نمبر : 7-2180652

نشاط ملز لمیٹڈ نشاط گروپ کی پرچم بردار کمپنی ہے۔ یہ 1951ء میں قائم ہوئی ۔ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ جدید، سب سے بڑی عمودی طور پر مربوط ٹیکسٹائل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ نشاط ملز لمیٹڈ کی 227,640 سپنڈلز اور 789 ٹویوٹا ایئر جیٹ لومز ہیں۔ کمپنی کے پاس بہت ہی جدید ٹیکسٹائل ڈائنگ اور پروسیسنگ یونٹس، گھریلوں کپڑے کے لیے 2 سٹچنگ یونٹس، ملبوسات کے لیے 2 سٹچنگ یونٹس اور 120 میگا واٹ گنجائش کی بجلی پیدا کرنے کی سہولیات بھی ہیں۔ کمپنی کی سال 2015ء کے لیے کل برآمدت 39.868 بلین روپے (یو ایس ڈالر 393.683 ملین) تھی۔ محتاط انتظامی پالیسیوں، استحکامی کارروائیوں، مضبوط مالی حالت اور مؤثر مارکیٹنگ حکمت عملی کے اطلاق کی بدولت ترقی کا رجحان آنے والے سالوں میں جاری رہنے کی توقع ہے۔ کمپنی کی پیداواری سہولیات سپننگ، ویونگ، پروسیسنگ، سٹچنگ اور بجلی پیدا کرنے پر مشتمل ہیں۔

Copyright © - NISHAT MILLS - Jan, 2016
Scroll to top